قومی خبریں

Homeقومی خبریں
محکمہ موسمیات

راولپنڈی، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں منگل کو تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) راولپنڈی، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں منگل کو تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان …

کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور لاک ڈاﺅن کے بتدریج خاتمے کےلئے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ گھروں میں رہنا چاہئے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے اورلاک ڈاﺅن کے بتدریج خاتمے کےلئے …

تجاوزات کے خلاف مہم تیز کریں اور مسئلہ کے حل کی ہفتہ وار رپورٹ پیش کی جائے،وفاقی وزیر غلام سرور خان کی ایوی ایشن ڈویژن کے افسران کو ہدایت

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے ایوی ایشن ڈویژن کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ تجاوزات کے خلاف مہم …

24 گھنٹوں کے دوران 425 نئے کیسز رپورٹ، ملک میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز 8418 ،اموات 176 ہوگئیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک …

وزیر اعلی پنجاب کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

کرونا کی وجہ سے معاشی صوتحال کے پیش نظر پنجاب اسمبلی کے سالانہ بجٹ میں 31کروڑ روپے کی کمی کر دی گئی ہے، سپیکر چودھری پرویز الٰہی

لاہور۔20 اپریل(اے پی پی )پنجاب اسمبلی کی فنانس کمیٹی کا اجلاس سپیکرچودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اسمبلی کے کمیٹی روم اے میں منعقد ہوا۔ جس میں صوبائی وزیر خزانہ …