قومی خبریں

Homeقومی خبریں

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کاقومی اسمبلی میں ملکی مجموعی اقتصادی صورتحال پر بحث کے دوران خواجہ محمد آصف اور بلاول بھٹو زرداری کے نکات کا جواب

اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ہم نے معیشت کو آئی سی یو سے نکال کر درست سمت دے …

2019 سب سے پرامن سال تھا،سیاحت میںدوگنااضافہ ہوا، پلوامہ واقعہ کے بعد بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا گیا،چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ 2019 سب سے پرامن سال رہا، سیاحت میںدوگنااضافہ ہوا، پلوامہ …

ووہان میں پاکستانی طلباءسے مسلسل رابطہ ، ان کے اہل خانہ کو ان کی خیریت سے آگاہ رکھا جائے، وزیراعظم عمران خان کی سیکرٹری خارجہ کو ہدایت

اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ ووہان میں موجود پاکستانی طلباءسے مسلسل رابطہ رکھا جائے اور ان کے اہل خانہ …

بحریہ فاﺅنڈیشن بی او ڈی اجلاس، امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا مختلف منصوبوں کی پیش رفت پر اظہار اطمینان

اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بحریہ فاﺅنڈ یشن کے مختلف منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ترجمان پاک بحریہ …