بحریہ فاﺅنڈیشن بی او ڈی اجلاس، امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا مختلف منصوبوں کی پیش رفت پر اظہار اطمینان

اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بحریہ فاﺅنڈ یشن کے مختلف منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحریہ فاﺅنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا کراچی میں اجلاس منعقدہوا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں بحریہ فاﺅنڈیشن کے جاری اور آئندہ منصوبوں کا تفصیلی جائزہ پیش …

اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بحریہ فاﺅنڈ یشن کے مختلف منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحریہ فاﺅنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا کراچی میں اجلاس منعقدہوا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں بحریہ فاﺅنڈیشن کے جاری اور آئندہ منصوبوں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا۔