قومی خبریں

Homeقومی خبریں

سابق حکومتوں کے غلط اقدا مات کی وجہ سے حکومت کو مشکل فیصلے کرنے پڑے، وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوش عاشق اعوان کا لاہور پریس کلب میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال

لاہور۔18 جنوری(اے پی پی ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوش عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق حکومتوں کے غلط اقدا مات کی وجہ …

پوری قوم کوسلمان خان کی بہادری پرفخرہے، سلمان خان نے انتہائی بہادری کا مظاہر ہ کرتے ہوئے کچلاک میں شدید برف باری کے باعث پھنسے 100 سے زائد افراد کو بچایا،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پوری قوم کوسلمان خان کی بہادری پرفخرہے، یہ وہ نوجوان ہے جس نے انتہائی بہادری کا …

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قطر کے ڈپٹی وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی سے ملاقات،دونوں رہنماؤں کا دوطرفہ تعلقات”افغان امن عمل اور خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

دوحہ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور قیام امن کیلئے اپنا متحرک اور مثبت …

بھارتی پارلیمنٹ کی نئی قانون سازی کشمیریوں کو حق خودارادیت سے محروم کرنے کا ایک اور فریب ہے، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

بھارتی ہائی کمیشن کا ایک سینئر سفارتکار دفتر خارجہ طلب پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کو حوالے سے انفرادی اور من گھڑت واقعات پر بھارت کے بے بنیاد پراپیگنڈے کو مسترد کیا گیا’ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) بھارتی ہائی کمیشن کے ایک سینئر سفارتکار کوہفتہ کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کو حوالے سے انفرادی …

تھیلیسیمیا آگاہی مہم کی تصاویر کو میڈیا میں گمراہ کن انداز سے پیش کرنا افسوسناک ہے، معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے تھیلیسیمیا آگاہی مہم کے حوالے سے تصاویر اور فوٹیج …

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات

لاہور۔18 جنوری(اے پی پی )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ہفتہ کے روز وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی ـ90 …

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ہفتہ کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کی رہائش گاہ پر گئے اور سلیم مانڈوی والا سے …

اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کر لئے جائیں گے، ایم کیو ایم نے بھی کہا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ ہیں،وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کر لئے جائیں گے، ایم کیو …