صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ہفتہ کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کی رہائش گاہ پر گئے اور سلیم مانڈوی والا سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔ صدر مملکت نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔