قومی خبریں

Homeقومی خبریں

شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں صبح کے وقت شدید دھند چھائی رہی ، قومی شاہراہ پر حد نگاہ صفر سے50میٹر تک رہی ،ترجمان موٹر وے پولیس

لاہور۔17 دسمبر(اے پی پی )صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے مضافاتی علاقوں موہلنوال، مراکہ، مانگا منڈی پھول نگر، جمبر اور پتوکی کے گردو نواح سمیت دیگر شاہرائوں پر بھی منگل …

آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

لاہور۔17 دسمبر(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںمنگل کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے …