قومی خبریں

Homeقومی خبریں

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا انسٹیٹیوٹ فار سٹرٹیجک تھنکنگ اور لاہور سنٹر فار پیس ریسرچ کے اشتراک سے ہونے والی کانفرنس سے خطاب

انقرہ ۔ 20 نومبر (اے پی پی)آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے ترکی کو دنیا کی ا±بھرتی ہوئی طاقت اور نشاة ثانیہ کی علامت قرار دیتے …

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کا متحدہ عرب امارات کے صدر اور ولی عہد سے شیخ سلطان بن زید النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے صدر اور ولی عہد سے شیخ خلیفہ بن زید …

وزیراعظم عمران خان کا سری لنکا کے نومنتخب صدرگوتابایا راجہ پاکسے کو ٹیلی فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی

اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے منگل کو سری لنکا کے نومنتخب صدرگوتابایا راجہ پاکسے سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اورانہیں سوشلسٹ …

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ایڈمرل علی شمس خانی اور ایرانی آرمی چیف سے ملاقاتیں

تہران ۔ 19 نومبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران کے سرکاری دورہ کے دوران ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری …