قومی خبریں

Homeقومی خبریں

پاکستان کا افغانستان میں آئندہ صدارتی انتخابات کے پیش نظر پاک افغان سرحد پر تمام گزر گاہیں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی)پاکستان نے افغانستان میں آئندہ صدارتی انتخابات اور افغانستان میں جمہوری تبدیلی کی حمایت کے پیش نظر پاک افغان سرحد پر تمام گزر …

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک عالمی رہنمائوں کے سرچ ٹرینڈ میں وزیراعظم عمران خان نمایاں ترین

نیویارک ۔ 26 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شریک عالمی رہنمائوں کے سرچ ٹرینڈ میں وزیراعظم عمران خان نمایاں ترین شخصیت ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق …

وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ میں پوری دنیا کے سامنے کشمیر کے لئے آواز بلند کریں گے، قوم بھی ہر پلیٹ فارم پر مقبوضہ کشمیر کے مظلوم شہریوں کی آوازبنے، وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے مطابق جمعہ کو ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا، وزیر اعظم عمران …

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان کی ٹوکیو میں قطر کے وزیر توانائی سعد شریدا القابی، جاپان کے وزیر معیشت، تجارت و صنعت ایشو سوگاوارا سے ملاقاتیں، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ٹوکیو ۔ 26 ستمبر (اے پی پی)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے یہاں ایل این جی کانفرنس کے موقع پر قطر کے وزیر توانائی سعد شریدہ الکعبی سے ملاقات …

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی تقریر کے دوران سارک وزرائے خارجہ کی کونسل میں بیٹھنے سے انکار کر دیا

نیویارک ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے پیش نظر وزیر خارجہ مخدوم شاہ …