قومی خبریں

Homeقومی خبریں

مشیر تجارت عبدالرازق داو¿د سے چین کی کمپنی چائنہ ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن کے وفد کی ملاقات، مشیر تجارت کی ملک میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے بریفنگ

اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) چین کی کمپنی چائنہ ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن اسلام آباد میں 32 ایکڑ رقبے پر آئی ٹی سپیشل اکنامک زون قائم کرے گی۔ …

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور کا ایئر وار کالج کراچی میں 32 ویں ایئر وار کورس کی گریجویشن تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور نے کہا ہے روایتی اور غیر روایتی جنگوں میں کوئی فوج اکیلے کامیابی …

سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

آئی ایم ایف بورڈ نے توسیعی فنڈز سہولت کے تحت پاکستان کے لئے چھ ارب ڈالر کی منظوری دے دی،مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ نے توسیعی فنڈز سہولت کے تحت …