قومی خبریں

Homeقومی خبریں
برآمدات میں اضافہ کیلئے فرنیچر سیکٹر کو صنعت کا درجہ دیا جائے، میاں کاشف اشفاق

ملکی برآمدات میں جنوری کے دوران ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ، جنوری میں تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی ریکارڈ

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):ملکی برآمدات میں جنوری کے دوران ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جنوری میں ملکی برآمدات کاحجم 3.056ارب ڈالرریکارڈکیاگیا …

سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے، وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری کی ہدایت

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری نے رمضان المبارک میں سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانےکے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا …

وفاقی وزراراناتنویرحسین ،جام کمال خان اور ایرانی وزیر کے درمیان اعلی سطح کا اجلاس، زرعی وغذائی تحفظ کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزراراناتنویرحسین ،جام کمال خان اور ایرانی وزیر کے درمیان اعلی سطح کا اجلاس، زرعی وغذائی تحفظ کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):زرعی اور غذائی تحفظ کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لئے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین ، …

مصطفیٰ کمال

پرائمری ہیلتھ کیئر اور یونیورسل ہیلتھ کوریج پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ صحت کی بنیادی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچائی جا سکیں،سید مصطفیٰ کمال

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پرائمری ہیلتھ کیئر اور یونیورسل ہیلتھ کوریج پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے …

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مرحوم مہر حاجی رشید احمد دھمرایا کی برسی میں شرکت

سید یوسف رضا گیلانی کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کو حالیہ عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد، نو منتخب وزیراعظم طارق رحمان کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بنگلہ دیش میں حالیہ عام انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کو واضح کامیابی حاصل کرنے …

16ویں قومی اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل ہوگیا ہے ، اس عرصے کے دوران 59 سرکاری بل پیش کیے گئے، 14 بل سینیٹ سے موصول ہوئے اور 46 بل منظور کیے گئے

16ویں قومی اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل ہوگیا ہے ، اس عرصے کے دوران 59 سرکاری بل پیش کیے گئے، 14 بل سینیٹ سے موصول ہوئے اور 46 بل منظور کیے گئے

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):16ویں قومی اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل ہوگیا ہے ، اس عرصے کے دوران 59 سرکاری بل پیش کیے گئے جبکہ 14 بل سینیٹ سے …

بی آئی ایس پی کا ماہِ رمضان سے قبل مختلف فلیگ شپ پروگرامز کے وظائف میں اضافہ کا اعلان ، چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی ’’اے پی پی‘‘ بات چیت

بی آئی ایس پی کا ماہِ رمضان سے قبل مختلف فلیگ شپ پروگرامز کے وظائف میں اضافہ کا اعلان ، چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی ’’اے پی پی‘‘ بات چیت

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)نے ماہِ رمضان سے قبل اپنے مختلف فلیگ شپ پروگرامز کے وظائف میں اضافے کا اعلان کر دیا …

ایس ڈی پی آئی کے زیراہتمام اعلی سطح کا سیمینار،قانونی ماہرین، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ڈیجیٹل حقوق کے کارکنوں کا سائبر گورننس نظام میں فوری اصلاحات کا مطالبہ

ایس ڈی پی آئی کے زیراہتمام اعلی سطح کا سیمینار،قانونی ماہرین، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ڈیجیٹل حقوق کے کارکنوں کا سائبر گورننس نظام میں فوری اصلاحات کا مطالبہ

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):خواتین اور بچیوں کے خلاف ٹیکنالوجی کے ذریعے ہونے والے تشدد میں اضافے کے پیشِ نظر قانونی ماہرین، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ڈیجیٹل حقوق …

پاکستان کا آئی ٹی یو ریگولیٹری بنچ مارک 2025 میں ففتھ جنریشن (فائیو جی ) ریگولیٹر کا درجہ برقرار

پاکستان کا آئی ٹی یو ریگولیٹری بنچ مارک 2025 میں ففتھ جنریشن (فائیو جی ) ریگولیٹر کا درجہ برقرار

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان نے انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) کے ریگولیٹری بنچ مارکنگ فریم ورک …