قومی خبریں

Homeقومی خبریں

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا نیشنل پریس کلب میں 8 ویں ویج بورڈ کی تشکیل کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔18 اپریل(اے پی پی ) وزیر مملکت اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ جمہوری حکومت نے 17سال بعد صحافیوں کے …

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کا کامن ویلتھ ہیڈز آف گورنمنٹ میٹنگ 2018 کے موقع پر پرتشدد انتہاء پسندی کے انسداد کے موضوع پر پینل مباحثہ میں خطاب

لندن ۔18 اپریل(اے پی پی ) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس میں کامن ویلتھ ہیڈز آف گورنمنٹ میٹنگ 2018کے انعقاد کے موقع پر …

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے نمل کے ریکٹر میجر جنرل (ر) ضیاءالدین نجم کی ملاقات

اسلام آباد ۔18 اپریل(اے پی پی ) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کے ریکٹر میجر جنرل (ر) …

وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کا نسٹ میں یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانس سٹڈیز کے پہلے کانووکیشن سے خطاب

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے انسانی وسائل کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری بڑھانے کی ضرورت پر …