اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمرالزمان چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ بدعنوانی ہے …
اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمرالزمان چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ بدعنوانی ہے …
پشاور۔19اگست (اے پی پی )وزیر اعظم کے مشیر وپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ مشکل کی اس گھڑی جس میںکئی ہلاکتیںہوئیںاورسینکڑوںمریض ہسپتالوںمیںزیرعلاج ہے عمران خان کاپوچھنااورپرویزخٹک کی منہ …
اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے حلقہ این اے 120 پی ٹی آئی کی امیدوار یاسمین راشد کی طرف سے انتخابی …
اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی)وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اداروں کے خلاف کسی قسم کی محاذ آرائی …
پاکستان کے ساتھ فوجی تعاون اورزیادہ اشتراک بہت اہم ہے، پاکستان کی جانب سے مہمان نوازی اور ایماندارانہ اور شفاف تعلقات کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، جنرل جوزف …
اسلام آباد ۔ 19اگست (اے پی پی)ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم رہے گا محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر …
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاشرے کے غریب طبقات کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے وزارت قومی صحت و خدمات کو وزیراعظم …
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیکٹا کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کلیدی کردار ادا کرنا …
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں …
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ پاکستان کا دوست اور اہم تجارتی و سرمایہ کاری شراکت دار ہے، پاکستان …