ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم رہے گا ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 19اگست (اے پی پی)ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم رہے گا محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا تاہم ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ آج صبح اسلام آباد اورکراچی میں درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ، لاہور 29، پشاور 27، …

اسلام آباد ۔ 19اگست (اے پی پی)ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم رہے گا محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا تاہم ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ آج صبح اسلام آباد اورکراچی میں درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ، لاہور 29، پشاور 27، کوئٹہ 19، گلگت اور مری 17 اور مظفر آباد میں 24ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply