قومی خبریں

Homeقومی خبریں

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی حصوں میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، بنوں، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور ڈویژن، اسلام …