وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے تر کی کے ایرو نا ٹیکل انڈسٹر ی کے صد ر ڈاکٹر تمیل کیٹل کی ملا قات

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے تر کی کے ایرو نا ٹیکل انڈسٹر ی کے صد ر ڈاکٹر تمیل کیٹل نے ملا قات کی ۔ وفا قی وزیر نے معزز مہمان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی حالیہ اعلیٰ سطح کی بات چیت سے دونو ں ممالک کے سفارتی تعلقات مزید مضبو ط ہوئے ہےں ۔ وفاقی …

اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے تر کی کے ایرو نا ٹیکل انڈسٹر ی کے صد ر ڈاکٹر تمیل کیٹل نے ملا قات کی ۔ وفا قی وزیر نے معزز مہمان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی حالیہ اعلیٰ سطح کی بات چیت سے دونو ں ممالک کے سفارتی تعلقات مزید مضبو ط ہوئے ہےں ۔ وفاقی وزیر نے دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔اور کہا کہ دفاعی صنعتی و تکنیکی تعاون پاک ترکی تعلقات کا لازمی حصہ ہے۔ وفاقی وزیر نے ترک دفا عی صنعت کی تر قی کو سراہا اور آئی ڈی ای ایف2017 کے کامیاب انعقاد پر اظہار اطمینان کیا جو ترکی میں منعقد ہوئی ۔

Leave a Reply