قومی خبریں

Homeقومی خبریں

وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کا خیبرایجنسی میں فاٹاسپرلیگ2017کے افتتاحی تقریب سے خطاب

پشاور۔03 اپریل (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ صرف پاکستان کونہیںبلکہ پوری دنیاکوفاٹاکے متعلق اپنی سوچ بدلنی چاہئے،فاٹاکے عوام محب الوطن ورترقی پسندعوام ہے‘ فاٹاکے کھلاڑی جلدبین الاقوامی …

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانوی پارلیمنٹرین کے وفد کی ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

لاہور۔3 اپریل (اے پی پی ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانیہ کی پارلیمنٹ کے 7رکنی وفد نے برطانوی پارلیمنٹرین رحمان چشتی کی قیادت میںان کی رہائش گاہ …

عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں، پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا اسے قبول کریں گے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا تقریب سے خطاب

لاہور۔3 اپریل (اے پی پی ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں، پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا …

انیس سو پینسٹھ اور انیس سو اکہتر کے جنگی ہیروائیر مارشل عظیم داود پوتا کو پی اے ایف بیس کورنگی کریک کراچی کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا

کراچی ۔ 3 اپریل (اے پی پی) 1965ء اور 1971ءکی پاک بھارت جنگوں میںکارہائے نمایاں سر انجام دینے والے ائیرمارشل عظیم داود پوتا (ہلالِ امتیاز (ملٹری)، ستارئہ جرات) کو پی …