قومی خبریں

Homeقومی خبریں

پنجاب بھر میں بلدیاتی اداروں کے سربراہان ، چیئر مین و وائس چیئر مین ضلع کونسل اور میئر و ڈپٹی میئر ز میونسپل کارپوریشنز کے چناﺅ کےلئے پولنگ (کل)ہو گی، ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد ےقےنی بناےا جائے گا،ترجمان الیکشن کمیشن

فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں بلدیاتی اداروں کے سربراہان ، چیئر مین و وائس چیئر مین ضلع کونسل اور میئر و ڈپٹی میئر ز میونسپل کارپوریشنز کے چناﺅ کےلئے …

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں 364 پاکستانی قیدی ہیں،ان کے لئے قونصلر سطح کی رسائی کا انتظام موجود ہے،سرتاج عزیز

اسلام آباد ۔21دسمبر(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مختلف شہروں میں 364 پاکستانی قیدی ہیں‘ عدالتی کارروائی اور …

خصوصی ایلچیوں کے دوروں کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں کو بے نقاب کیا گیا ہے، وزارت خارجہ کا ایوان بالا میں تحریری جواب

اسلام آباد ۔21دسمبر(اے پی پی) سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ عالمی برادری نے مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم کردہ انسانی حقوق …