قومی خبریں

Homeقومی خبریں

چائنہ پاکستان اقتصادی راہداریسے پاکستان مےں 8 لاکھ نئی ملازمتوں کے مواقع پےدا ہونے مےں مدد ملے گی،تمام صوبوں کو یکساں فوائدحاصل ہوں گے پاکستان اپنے محل وقوع ،کم پےداواری لاگت اور چےنی ٹےکنالوجی کی مدد سے نئے اقتصادی مواقع پےد ا کر سکتا ہے

اسلام آباد ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری خطہ کا اہم ترین منصوبہ ہے، اس منصوبے کے نتےجے مےں پاکستان مےں 8 لاکھ نئی ملازمتوں کے …

ستارہ کیمیکل انڈسٹریز کے چیف ایگزیکٹو اور وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے سابق صدر میاں محمد ادریس کا کول پاورپلانٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب

فیصل آباد۔3 ستمبر (اے پی پی ) ستارہ کیمیکل انڈسٹریز کے چیف ایگزیکٹو اور وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے سابق صدر میاں محمد ادریس نے کہاہے کہ …

ہائر ایجوکیشن کا ترقیاتی بجٹ 91ارب سے بڑھا کر 110 ارب کر دیا ۔ رانا تنویر حسین

وزیر اعظم محمد نواز شریف پاکستان کو جدید اور ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتے ہیں،کالاشاہ کاکو میں بائی پاس کی تعمیر سے علاقے کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ،رانا تنویر حسین

اسلام آباد ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف پاکستان کو جدید اور ترقی …

وزیراعظم محمد نوازشریف کی ترکی کے خارجہ اقتصادی تعلقات بورڈ کے چیئرمین عمر چیہاد وردان سے ملاقات میں گفتگو

وزیراعظم محمد نوازشریف کی ترکی کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں بنیادی ڈھانچے اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت پاکستان اور ترکی نے ہمیشہ مشکل وقت میں …