قومی خبریں

Homeقومی خبریں

خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے سندھ کے ادارہ برائے امراض قلب شہید بینظیر آباد کی نوتعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کردیا

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):پاکستان کی خاتونِ اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے سندھ کے ادارہ برائے امراض قلب شہید بینظیر آباد کی نوتعمیر شدہ عمارت کا …

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا وزارتِ ریلوے کا دورہ،وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے جاری اصلاحاتی اقدامات بارے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ہفتے کو وزارتِ ریلوے کا دورہ کیا جہاں ان کا وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے استقبال کیا۔ دونوں وزرا …

پنجاب اور سندھ میں جعلی و ملاوٹ شدہ زرعی ادویات اور سپرے کے پھیلاؤ سے فصلیں متاثر ، کسانوں کو نقصان ہو رہا ہے،مسابقتی کمیشن

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے فصلوں کے کیڑے مار سپرے اور زرعی ادویات کی مارکیٹ پر مسابقتی جائزہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں خبردار کیا …

Planning Commission

مالی سال 26-2025 کے دوران ملکی معیشت نے استحکام کا مظاہرہ کیا ، ایف بی آر کے محصولات اور خدماتی شعبے خصوصاً آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہوا جو مثبت اشارہ ہے،پلاننگ کمیشن

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):مالی سال 26-2025 کے دوران جولائی تا نومبر پاکستان کی معیشت نے استحکام کا مظاہرہ کیا جس کی بنیاد محتاط میکرو اکنامک مینجمنٹ اور ہدفی ترقیاتی …

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر کی منظوری دے دی،مقصد معاشی استحکام اور عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانا ہے

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دے دی ، یہ فنڈنگ پاکستان پبلک …

‏خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی بختاور کیڈٹ کالج کی پانچویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت،نئے جمنازیم اور سوئمنگ پول کا افتتاح بھی کیا

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):پاکستان کی ‏خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے بختاور کیڈٹ کالج کی پانچویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی،انہوں نے وہاں نئے …

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،مختلف شعبوں سے متعلق 11 منصوبوں کی منظوری دی

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کا اجلاس ہوا۔ نائب وزیراعظم کے آفس …