قومی خبریں

Homeقومی خبریں
پاکستان اپنے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

بہار کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے مسلمان خاتون کا حجاب زبردستی کھینچنا شرمناک اور غیر انسانی فعل ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے ایک مسلمان خاتون کے ساتھ بدسلوکی پر سخت ردعمل …

نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس ،تیل و گیس کے شعبے کو درپیش چیلنجز کے حل پر غور

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پی اے ایم آئی کی جانب سے اٹھائے گئے امور پر غور کے لئے کمیٹی اجلاس

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل انسٹی ٹیوشنز (پی اے ایم آئی) کی جانب …

حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنی تہذیب و ثقافت سے روشناس کرانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی برطانوی سابق رکن پارلیمنٹ تسمینہ شیخ سے ملاقات میں گفتگو

فکر اقبال آج بھی قومی تعمیر، فکری بیداری اور اجتماعی شعور کی تشکیل میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی

راولپنڈی ۔18دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ وثقافت ڈویژن اورنگزیب کھچی نے کہا ہے کہ فکر اقبال آج بھی قومی تعمیر، فکری بیداری اور اجتماعی شعور کی تشکیل …

Supreme Court

سپریم کورٹ نے ڈیجیٹل اصلاحات کے ایجنڈے کے تحت عدالتی نظام کو مزید مؤثر، شفاف اور عوام دوست بنانے کیلئے اہم اقدامات متعارف کرا دیئے

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈیجیٹل اصلاحات کے ایجنڈے کے تحت عدالتی نظام کو مزید مؤثر، شفاف اور عوام دوست بنانے کے لئے اہم اقدامات متعارف …

سینیٹر قرۃ العین مری کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کا اجلاس، سندھ میں جاری پی ایس ڈی پی پراجیکٹس پر کمیٹی کو بریفنگ

کراچی۔18دسمبر (اے پی پی):سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کا اجلاس سندھ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرپرسن کمیٹی سینیٹر قرۃ العین مری نے …

موثر پالیسی سازی کے لیے تحقیق ناگزیر ہوچکی ہے،ڈائریکٹر ٹیکس پالیسی ڈاکٹر محمود خالد

چیئرمین اعجاز حسین جکھرانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اہم اجلاس، بلوچستان کے لئے 128 ارب روپے تک بڑھانے کی سفارش، نامکمل سڑکوں پر ٹول ٹیکس کی وصولی پر اظہار برہمی

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے وفاقی پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کا حصہ 56 فیصد تک بڑھانے، ایم-6 موٹروے کی کراچی تک …

صدر مملکت آصف علی زرداری کی بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر سے گفتگو

پاکستان بحرین سے تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے ، صدر مملکت آصف علی زرداری کی بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر سے گفتگو

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے قریبی اور برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے …

سیرتِ نبوی ﷺ ہمارے لئے مکمل ضابطہ حیات، نوجوانوں کے مسائل کا حل اسلامی تعلیمات اور سیرتِ طیبہ میں مضمر ہے، سیدال خان ناصر

قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا مرحوم چیف جسٹس صلاح الدین کی صاحبزادی اور نادرا کے سابق ایڈوائزر شہاب دین کی اہلیہ زرتاج صلاح الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے مرحوم چیف جسٹس صلاح الدین کی صاحبزادی اور نادرا کے سابق ایڈوائزر شہاب دین کی اہلیہ زرتاج صلاح الدین …

مالی سال 2025-26 کے دوران جولائی تا نومبر پاکستان کی معیشت میں واضح استحکام دیکھنے میں آیا جو محتاط میکرو اکنامک مینجمنٹ، درست پالیسی سمت اور ہدفی اصلاحاتی اقدامات کا نتیجہ ہے، احسن اقبال

مالی سال 2025-26 کے دوران جولائی تا نومبر پاکستان کی معیشت میں واضح استحکام دیکھنے میں آیا جو محتاط میکرو اکنامک مینجمنٹ، درست پالیسی سمت اور ہدفی اصلاحاتی اقدامات کا نتیجہ ہے، احسن اقبال

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے دوران جولائی تا نومبر پاکستان کی …