قومی خبریں

Homeقومی خبریں
President Asif Ali Zardari

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکیہ کے یوم جمہوریہ کے موقع پرترک حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد،ترکیہ کے ساتھ پاکستان کی مستقل یکجہتی کا اعادہ

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترکیہ کے 102ویں یوم جمہوریہ کے پرمسرت موقع پرترک حکومت اور برادر عوام کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے …

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان

وفاقی وزیر جام کمال خان کی زیر صدارت پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان گوشت کے شعبہ میں تعاون بارے اجلاس

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیرصدارت پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان گوشت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے اجلاس منگل کو وزارت …

فیصل کریم کنڈی سے نمل یونیورسٹی پشاور کیمپس کے ریجنل ڈائریکٹرکی ملاقات ،تعلیمی امورسےمتعلق گفتگو

پشاور۔ 28 اکتوبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے نمل یونیورسٹی پشاور کیمپس کے ریجنل ڈائریکٹر بریگیڈیئر(ر) سیف الرحمان ملک نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی،ملاقات میں …

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد فیمیل کیمپس میں بریسٹ کینسر بارے آگاہی سیمینار

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (آئی آئی یو آئی) کے فیمیل کیمپس میں بریسٹ کینسر بارے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار ڈائریکٹوریٹ آف …

امریکا میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم سیاہ کشمیر پر تقریب ،مقررین نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے عزم کا اعادہ کیا

واشنگٹن۔28اکتوبر (اے پی پی):امریکا میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقررین نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے عزم …

حکومت کا ملک ریاض کی 527 کنال 10 مرلے اراضی کی نیلامی کا فیصلہ

پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر کروڑوں روپے کی منشیات پاکستان سمگل کرنے کی کوششیں ناکام بنا دیں

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی نے انٹرنیشنل میل آفس کے ذریعے پاکستان میں منشیات کی سمگلنگ کی دو کوششیں ناکام بناتے ہوئے 11 کروڑ 40 …

وفاقی دارالحکومت میں24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے متاثرہ 30 نئے کیسز سامنے آئے، ضلعی انتظامیہ

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے متاثرہ 30نئے کیسز سامنے آئے ۔ ضلعی انتطامیہ کی نئی سرویلنس رپورٹ کے مطابق …

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے صدر اور وزیر داخلہ پر عائد پابندیاں اٹھا لیں، س عاصم افتخار احمد کا خیرمقدم

پاکستان کا اقوام متحدہ میں ’’ایک چین ‘‘ پالیسی کی حمایت کا اعادہ، چین کے مستقل مشن کے زیر اہتمام تقریب میں پاکستان کے سابق مندوب منیر اکرم کی بطور مہمان خصوصی شرکت

اقوام متحدہ۔28اکتوبر (اے پی پی):پاکستان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ سیمینار میں’’ون چائنا‘‘پالیسی پر قائم رہنے کی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ تائیوان …

پاکستان اور سعودی عرب اقتصادی تعاون فریم ورک کے تحت توانائی، صنعت، کان کنی، آئی ٹی ، سیاحت، زراعت اور غذائی تحفظ سمیت ترجیحی شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف، ولیعہد محمد بن سلمان کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ

ریاض۔28اکتوبر (اے پی پی):پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کے تحت اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں …