قومی خبریں

Homeقومی خبریں
President Asif Ali Zardari

پاکستان محفوظ، جامع اور پائیدار ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے قیام کے لیے پرعزم ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی اقوام متحدہ کے سڑکوں کی حفاظت کیلئے خصوصی نمائندہ ژاں ہنری ٹوڈ سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان محفوظ، جامع اور پائیدار ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔ ایوان صدر کے …

پاکستانی سفارتخا نہ برسلز میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور کشمیری عوام کی مسلسل جدوجہد کو اجاگر کرنے کے لئے تصویری نمائش

برسلز۔24اکتوبر (اے پی پی):کشمیر بلیک ڈے "ایک بھلا دیا گیا المیہ" کے عنوان سے پاکستانی سفارتخا نہ برسلز میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش کا افتتاح یورپی یونین، …

ISSI

آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام”پاکستان کی موسمیاتی مذاکرات کی حکمت عملی اورکوپ-30 کی تیاری” پر گول میز مباحثے کاانعقاد

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز اسلام آباد میں سنٹر فار سٹریٹجک پرسپیکٹیو (سی ایس پی) نے "پاکستان کی موسمیاتی مذاکرات کی حکمت عملی اور کوپ-30 کی تیاری" …

چیئرمین آغا سید رفیع اللہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کے اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کا اجلاس جمعہ کو یہاں چیئرمین آغا سید رفیع اللہ کی زیر صدارت منعقد …

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت سرحدی کسٹمز سٹیشنز پر سکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر معطل

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت سرحدی کسٹمز سٹیشنز پر سکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر معطل ہے، دوطرفہ تجارت معطل ہونے سے پہلے …

Senator Rubina Khalid

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا کراچی کا دورہ،قائداعظم مزار مینجمنٹ بورڈ کے 100 ویں اجلاس میں شرکت، بی آئی ایس پی ریجنل آفس میں افسران اور عملہ سے اہم ملاقات

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے جمعہ کو کراچی میں قائداعظم مزار مینجمنٹ بورڈ کے 100 ویں اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس کی صدارت …

وفاقی دارالحکومت میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے شہریوں کو سہولت ملے گی ،دنیا میں ملک کا مثبت تشخص اجاگر ہوگا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا شاہین چوک انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے نہ صرف شہریوں کو سہولت ملے گی …

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس، وزارت دفاع اور الیکشن کمیشن سمیت کئی وزارتوں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت دفاع اورالیکشن کمیشن سمیت کئی وزارتوں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دیدی ہے جبکہ وفاقی …