قومی خبریں

Homeقومی خبریں

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر جی۔77 اور چین کے وزارتی اجلاس میں شرکت

نیویارک۔24ستمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر جی۔77 اور چین کے وزارتی اجلاس …

سفیر رحیم حیات قریشی کی ای ای اے ایس کے نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر (ایشیا پیسیفک) سے ملاقات

بیلجیئم میں پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی سے یورپی یونین کے ایکسٹرنل ایکشن سروس کی ایشیا پیسفک کی منیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات

برسلز۔24ستمبر (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی سے یورپی یونین کے ایکسٹرنل ایکشن سروس (ای ای اے ایس ) کی ایشیا پیسفک کی منیجنگ ڈائریکٹر پاؤلا …

وزیرداخلہ محسن نقوی کا ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ا …

غیرت کے نام پر قتل کے خلاف زیرو ٹالرینس، ویمنز کاکس کی قرارداد پر من و عن عمل ہوگا، ملک ابرار احمد

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی بجلی کمپنیوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی مذمت، نیپرا قوانین کی خلاف ورزی قرار

اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے کی جانے والی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کو سختی سے …

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کا 17واں اجلاس، کریمنل پروسیجر (ترمیمی) بل پر مزید مشاورت کی سفارش

اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کا 17واں اجلاس چیئرمین راجہ خرم شہزاد نواز، رکن قومی اسمبلی، کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس …

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی نیویارک میں سلووینیا کی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ تنجا فاجون سے ملاقات

نیویارک۔24ستمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر یہاں سلووینیا کی نائب وزیر …