قومی خبریں

Homeقومی خبریں
وفاقی وزیر جام کمال خان

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے پولینڈ کے سفیر ماسیج پسارسکی کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے بدھ کو پولینڈ کے سفیر ماسیج پسارسکی (Maciej Pisarski) نے وزارت تجارت میں ملاقات کی۔ بدھ کو جاری پریس …

Ahsan Iqbal

سائنس، ٹیکنالوجی اور معیشت کے میدانوں میں تعاون سے پاک چین دوستی نئی بلندیوں کو چھورہی ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی چین کے ہونان صوبے کے گورنر ماو ویمنگ سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہاہے کہ سائنس، ٹیکنالوجی اور معیشت کے میدانوں میں تعاون سے پاک چین دوستی نئی بلندیوں …

پاکستان میں ادویہ سازی کی صنعت 25 کروڑ عوام کی صحت اور فلاح کے لئے کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، فارما برآمدات کا 457 ملین ڈالر تک پہنچنا دو دہائیوں میں صنعت کی سب سے بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کافارماسمٹ سے خطاب

اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہاہے کہ پاکستان میں ادویہ سازی کی صنعت 25 کروڑ عوام کی صحت اور …

Barani Agricultural University Rawalpindi

بارانی زرعی یونیورسٹی اور برٹش کونسل کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

راولپنڈی ۔24ستمبر (اے پی پی):پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی اور برٹش کونسل پاکستان نے پاکستان یوتھ لیڈر شپ انیشیٹو (پی وائی ایل آئی) پروجیکٹ کے ذریعے نوجوانوں …

Chairman Senate

پاکستان صحت کے میدان میں خود کفالت کی طرف بڑھ رہا ہے، پارلیمان کی اولین ترجیح فارما انڈسٹری کے مسائل حل کرنا اور ترقی کے لئے سازگار ماحول دینا ہے، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سائنسدانوں، مینوفیکچررز اور ریگولیٹرز کی محنت سے پاکستان صحت کے میدان میں خود کفالت کی طرف …

سپر سمندری طوفان ’’راگاسا‘‘ جنوبی چین کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا ، 18 لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل ، تائیوان میں 15 افراد ہلاک اور 152 لاپتہ ہو گئے

گوانگ ژو۔24ستمبر (اے پی پی):سپر سمندری طوفان ’’راگاسا‘‘ جنوبی چین کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا ، سمندری طوفان کی تباہ کاریوں کے پیش نظر 18 لاکھ 90 ہزار سے …

Chief Minister Sarfaraz Bugti

بلوچستان بارے گمراہ کن بیانیے سے دنیا کے سامنے حقیقت کو مسخ کیا جاتا ہے، وائلنس کے ذریعے ریاست کو توڑنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی

اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بارے میں گمراہ کن بیانیے سے دنیا کے سامنے حقیقت کو مسخ کیا جاتا ہے، …

Allama Iqbal Open University

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں نبوی اخلاقیات اور طبی رویوں پر ایک روزہ قومی سیرت کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں نبوی اخلاقیات اور طبی رویوں پر ایک روزہ قومی سیرت کانفرنس منعقد ہوئی۔مقررین نے نبوی اخلاقیات کی تعلیمات اور طب نبوی …