قومی خبریں

Homeقومی خبریں
وجیہہ قمر

خواندگی قومی ترقی، معاشی خودمختاری اور بااختیار معاشرے کی بنیاد ہے، وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت

وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ خواندگی محض پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت نہیں بلکہ باوقار زندگی، شعور، خودمختاری، مساوی مواقع …

پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت51 شہروں میں 18 ملین گیلن گنجائش والے 105 واٹر ٹینک تعمیر کئے جارہے ہیں، صوبائی وزیر بلدیات

وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ڈی پی) کے تحت 51 شہروں میں18 ملین گیلن گنجائش والے 105 واٹر ٹینک تعمیر کئے جارہے …

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال

جدید طبی سہولیات سے آراستہ 400 بستروں پر مشتمل نیا ہسپتال 30 مارچ 2027ء تک مکمل کرکے فعال کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کی میڈیا سے گفتگو

جدید طبی سہولیات سے آراستہ 400 بستروں پر مشتمل نیا ہسپتال 30 مارچ 2027ء تک مکمل کرکے فعال کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کی میڈیا سے گفتگو

سپریم کورٹ

استعفا اور ریٹائرمنٹ ایک دوسرے کا متبادل نہیں، سروس ٹریبونل استعفاکو ریٹائرمنٹ میں تبدیل نہیں کرسکتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ استعفا اور ریٹائرمنٹ ملازمت ختم کرنے کے دو الگ قانونی طریقے ہیں، سروس ٹریبونل واضح قانونی اختیار کے بغیر کسی ملازم کے استعفا …

Amjad Hussain

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا کوہ پیما ڈاکٹر اسماء کی میت منتقلی پر افواج ِ پاکستان اور ریسکیو ٹیموں سے اظہار تشکر

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے اسپینٹک پیک بیس کیمپ سے متوفیہ کوہ پیما ڈاکٹر اسماء مشتاق کی میت کو کامیابی سے سکردو منتقل کرنے پر افواجِ پاکستان، شگر …

وزیراعظم محمد شہباز شریف

حکومت اسلام آباد پولیس کو جدید پولیسنگ کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ہر ممکن وسائل فراہم کر رہی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت اسلام آباد پولیس کو جدید پولیسنگ کے تقاضوں سے …