قومی خبریں

Homeقومی خبریں
قومی اسمبلی

ایک گھرانہ کی چوری پرپورے علاقہ کی بجلی بندکرنے کے طریقہ کو تبدیل کرنا ضروری ہے، اراکین قومی اسمبلی کا لوڈشیدنگ کے مسئلہ کو حل کرنے کیلئے جامع اقدامات کا مطالبہ

قومی اسمبلی کے اراکین نے ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی لوڈشیدنگ کے مسئلہ کوحل کرنے کیلئے جامع اقدامات کامطالبہ کیاہے۔منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن …

وزیراعلیٰ بلوچستان

بلوچستان ریونیو اتھارٹی صوبے کے معاشی مستقبل میں کلیدی کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان ریونیو اتھارٹی صوبے کے معاشی مستقبل میں کلیدی کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ وہ بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں …

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک

وزیر اعظم نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے معاملے پر باہمی طور پر قابل قبول حل تلاش کرنے کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے ، علی پرویز ملک

وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے معاملے پر باہمی طور پر قابل قبول حل …

ذیلی سیکٹر جی 14/1 کی زیر قبضہ اراضی متاثرین اور تعمیر شدہ جائیدادوں سے متعلق مسائل حل ہونے کے بعد مکمل طور پر واگزار کرا لی جائے گی، ریاض حسین پیرزادہ

ذیلی سیکٹر جی 14/1 کی زیر قبضہ اراضی متاثرین اور تعمیر شدہ جائیدادوں سے متعلق مسائل حل ہونے کے بعد مکمل طور پر واگزار کرا لی جائے گی، ریاض حسین پیرزادہ

وفاقی وزیر ہائوسنگ و تعمیرات میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ ذیلی سیکٹر جی 14/1 کی زیر قبضہ اراضی متاثرین اور تعمیر شدہ جائیدادوں سے متعلق مسائل حل …