آئیسکو نے ضروری سسٹم مینٹیننس کے باعث کل پیر کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
آئیسکو نے ضروری سسٹم مینٹیننس کے باعث کل پیر کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
حج سکیم 2027 کے واجبات کی وصولی جاری، عازمین کو رجسٹریشن، حج پیکیج کے انتخاب اور ادائیگی سمیت تمام مراحل ڈیجیٹل نظام کے ذریعے مکمل کرنے کی سہولت
دینہ کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا، پہلی بار خدمت مرکز سہولیات کا افتتاح، شہریوں کو مقامی سطح پر 15 خدمات میسر ہوں گی، بلال اظہر کیانی
شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی کا پاکستان کا اہم اور پہلا دورہ مکمل، سیاسی، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے مختلف سیاسی رہنماؤں، وفود، سول سوسائٹی اور کاروباری شخصیات کی پارلیمنٹ ہاؤس میں الگ الگ ملاقاتیں
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی قطر کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بلوچستان کے کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین میں این ڈی ایم اے کی جانب سے امدادی چیک تقسیم
این سی سی آئی اے نے سائبر خطرات سے نمٹنے اور ادارے کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں مستحکم بنانے کے لیے 351 خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا عمل شروع کر دیا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جاموٹ قومی موومنٹ کے چیئرمین میر عبدالمجید ابڑو کی ملاقات
رینج روڈ سے ڈھوک بنارس اور ملت آباد تک سڑک و نکاسیِ آب کے نالوں کے اہم ترقیاتی منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا