کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں

آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں بھارت کو پنالٹی اسٹروکس پر 3-1 گولز سے شکست دی

ایمسٹرڈیم۔ یکم جولائی (اے پی پی) آسٹریلیا نے ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، آسٹریلوی ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں بھارت کو سنسنی خیز …