کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں

ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں (کل) مزید دو پری کوارٹر فائنل میچز کے فیصلے ہوں گے سپین کو روس اور ڈنمارک کو کروشیا کا چیلنج درپیش ہو گا

ماسکو ۔ 30 جون (اے پی پی) اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں (کل) اتوار کو مزید دو پری کوارٹر فائنلز کے فیصلے ہوں گے، سابق عالمی چیمپئن سپین …

بھارت نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 143 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر سیریز میں 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

ڈبلن۔30 جون (اے پی پی) بھارت نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 143 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز …

برا زیل ٹیم کے ناک آﺅٹ مرحلے میں پہنچنے پر بہت خوش ہوں، ٹیم میں ذہنی ہم آہنگی موجود ہے، میکسیکو کو شکست دیکر ٹاپ ایٹ کے لئے کوالیفائی کرینگے،کوچ ایڈنار لیونارڈو باچی

ماسکو۔29 جون (اے پی پی) برازیلین فٹ بال ٹیم کے کوچ ایڈنار لیونارڈو باچی نے کہا ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے ناک آﺅٹ مرحلے میں پہنچنے پر بہت خوش …