کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں

ایشیئن سائیکلنگ ٹریک چیمپئن شپ اور سارک سائیکلنگ چیمپئن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ 18 اگست سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زےر اہتمام ایشیئن سائیکلنگ ٹریک چیمپئن شپ اور سارک سائیکلنگ چیمپئن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا …

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی اور سعودی عربین فٹ بال فیڈریشن کی مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تربیتی کیمپ کے اگلے مرحلہ کےلئے 45شارٹ لسٹڈ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا

لاہور۔9 اگست(اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اسلام آباد میں ہونے والی انڈر 18ہاکی چیمپئن شپ میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے 103ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں میں سے تربیتی کیمپ …

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ (جمعرات سے) شروع ہوگا میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل

لندن ۔ 9 اگست (اے پی پی ) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ جمعرات سے …