کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں

فیفا عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے 23ویں ایڈیشن کا باضابطہ آغاز کل سے ہوگا، پہلی بار 48 ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور جدید ڈیٹا انفراسٹرکچر کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا جائے گا

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا 23واں ایڈیشن کا باضابطہ آغاز 11 جون بروز جمعرات سے امریکا،میکسیکو اور کینیڈا میں ہورہا …