بلاول بھٹو زرداری کا سینیئر صحافی حفیظ بلوچ کے ماموں کے انتقال پر اظہار افسوس

109
بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں جے یو آئی ف کے کنونشن میں بم دھماکے کی مذمت

کراچی۔4فروری (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے سینئر صحافی حفیظ بلوچ کے ماموں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارِ کیا۔میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیے جنت الفردوس اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔