- Advertisement -
سٹاک ہوم ۔ 26 مئی (اے پی پی) سویڈن کی عدالت نے وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج کی گرفتاری کے وارنٹس کے خلاف دائر کی جانے والی درخواست کو مسترد کر دی ہے۔ عدالت کے مطابق آسانج آبروریزی کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔واضح رہے کہ آسٹریلوی شہری آسانج نے ان الزامات کو مسترد کیا ہے۔ وہ 2012ء سے لندن میں ایکواڈور کے سفارت خانے میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6396
- Advertisement -