24.9 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںسیکریٹری داخلہ آفتاب اکبردرانی نے کوہاٹ میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں...

سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبردرانی نے کوہاٹ میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی رپورٹ طلب کر لی

- Advertisement -

اسلام آباد۔10جنوری (اے پی پی):سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبردرانی نے کوہاٹ میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس فورس نے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں