قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینٹ کا اجلاس منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا کی طرف Abdul Quddus - پیر, 4 نومبر 2019, 6:07 صبح 58 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینٹ کا اجلاس منگل کو 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا۔ سینٹ سیکرٹریٹ کے مطابق یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 3 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔