قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت اور کارکنانِ تحریک پاکستان کی انتھک محنت کی بدولت پاکستان معرض وجود میں آیا،ایم کے انور بغدادی

104

لاہور۔12 اگست (اے پی پی )تحریک پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ کارکن ایم کے انور بغدادی نے کہا ہے کہ قائداعظمؒ کی ولولہ انگیز قیادت اور کارکنانِ تحریک پاکستان کی انتھک محنت، جدوجہد اور خلوص نیت کی بدولت اسلامی جمہوریہ پاکستان معرضِ وجود میں آیا، یہ ملک ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔