نظریہ پاکستان کونسل اسلام آباد کے زیرِ اہتمام تقریب ( پیر کو) ہوگی

اسلام آباد ۔12 اگست (اے پی پی) پاکستان کے 70سالہ یومِ آزادی کے موقع پر نظریہ پاکستان کونسل اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ایوانِ قائد فاطمہ جناح پارک میں ملی جوش و ولولہ سے سرشار ایک شاندار تقریب ( پیر کو) 14اگست کوصبح 9:30بجے منعقدہوگی۔ اس موقع پر سینکڑوں طلبہ و طالبات ، گرلز گائیڈ اور سول سوسائٹی کے نمائندے مہران گیٹ سے ایوانِ قائد تک طویل و عریض قومی …

مزید خبریں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کی ملاقات، پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پیر کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں پارلیمانی اداروں کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کہا گیا ۔ ملاقات میں عوامی مسائل کے حل اور قانون ساز اداروں کی موثر کارکردگی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی اداروں کے درمیان باہمی رابطوں اور تجربات کے تبادلے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ مضبوط پارلیمانی ادارے ہی جمہوریت کے استحکام کی ضمانت ہیں، تمام قانون ساز اداروں کے درمیان باہمی مشاورت اور تجربات کا تبادلہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپیکر کانفرنس پارلیمانی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے ایک موثر پلیٹ فارم ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین کے لیے انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں تربیتی پروگرام کے انعقاد پر زور دیا اور انہوں نے عمران ندیم کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے پارلیمانی تعاون کے فروغ کے لیے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کردار کو سراہا۔

12

اسلام آباد ۔12 اگست (اے پی پی) پاکستان کے 70سالہ یومِ آزادی کے موقع پر نظریہ پاکستان کونسل اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ایوانِ قائد فاطمہ جناح پارک میں ملی جوش و ولولہ سے سرشار ایک شاندار تقریب ( پیر کو) 14اگست کوصبح 9:30بجے منعقدہوگی۔ اس موقع پر سینکڑوں طلبہ و طالبات ، گرلز گائیڈ اور سول سوسائٹی کے نمائندے مہران گیٹ سے ایوانِ قائد تک طویل و عریض قومی پرچم تھام کر اسلام آباد پولیس بینڈ کی حُب الوطنی سے معمور دھنوں پر مارچ پاسٹ کرتے ہوئے ایوانِ قائد تک آئیں گے جہاں پرچم کشائی کی روایتی تقریب برپا کی جائے گی۔

Leave a Reply