لیدر،فٹ وئیرز، ٹیکسٹائل فرنیچر،مشینری اوردیگراشیاءکی بین الاقوامی نمائش 23مئی سے میکسیکو میں شروع ہوگی

81
بین الاقوامی نمائش انٹرسیک دبئی میں شرکت کےلئے بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) میکسیکوکے شہرلیان میں لیدر،فٹ وئیرز، ٹیکسٹائل فرنیچر،مشینری اوردیگراشیاءکی بین الاقوامی نمائش 23مئی سے شروع ہوگی۔ تین روزتک جاری رہنے والی نمائش میں لیدر،فٹ وئیرز، ٹیکسٹائل، فرنیچر،مشینیری اورٹیکسائل مصنوعات بنانے والی کمپنیاں اپنی مصنوعات کوعالمی خریداروں کے سامنے پیش کریں گی۔ ٹریڈڈولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستا کے مطابق پاکستانی کمپنیاں نمائش میں شرکت کیلئے 6مارچ تک درخواستیں جمع کرسکتی ہیں۔