28.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںمسلم لیگ (ن) کے کارکن خودکش حملے میں زخمیوں کی جان بچانے...

مسلم لیگ (ن) کے کارکن خودکش حملے میں زخمیوں کی جان بچانے کیلئے خون کے عطیات دیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

- Advertisement -

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ خودکش حملے میں زخمیوں کی جان بچانے کیلئے خون کے عطیات دیں۔

پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے خاص طور پر ’’او نیگیٹو‘‘ خون کے حامل عوام، طالب علم اور پارٹی کارکنان سے اپیل کی کہ فی الفور لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور پہنچیں اور قیمتی انسانی جانیں بچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=348780

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں