بین الاقوامی خبریں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - منگل, 31 اکتوبر 2023, 12:25 شام 103 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔31اکتوبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ پنجاب سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔