29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ منصور بن زید...

وزیراعظم شہباز شریف کی شیخ منصور بن زید النیہان کو مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شیخ منصور بن زید النیہان کومتحدہ عرب امارات کے نائب صدر کے طور پر تقرری پر پاکستان کے عوام اورحکومت کی جانب سے انہیں دلی مبارکباد دی ہے۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے شیخ منصور بن زید النیہان کو مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی کہ ان کی تقرری متحدہ عرب امارات اور اس کے عوام کےلئے کامیابی اورخوشحالی کا نیا باب ہو۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=357720

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں