ٹی ڈی اے پی نے دبئی میں چار روزہ عالمی تجارتی نمائش ”عرب ہیلتھ“ میں شرکت کیلئے 20 اکتوبر تک درخواستیں طلب کر لیں

88
TDAP

اسلام آباد ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے دبئی، متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی چار روزہ عالمی تجارتی نمائش ”عرب ہیلتھ“ میں شرکت کیلئے 20 اکتوبر 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔