اسلام آباد ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے بین الاقوامی تجارتی نمائش ”ہانگ کانگ فیشن ویک“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 20 اکتوبر 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔
”ہانگ کانگ فیشن ویک“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 20 اکتوبر تک درخواستیں طلب

مزید خبریں