کرکٹ قوانین سمجھنے کےلئے ایپ متعارف

199
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں (کل) دو وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے

لندن ۔ 13 مئی (اے پی پی) لندن کے میرلی بون کرکٹ کلب نے ایک ایسی کرکٹ ایپ بنائی ہے جس میں کرکٹ کھیل سے متعلق تمام 42 قوانین کو شامل کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اس ایپ میں تمام قوانین کو آسان الفاظ میں بیان کیا گیا ہے تاکہ ہر کوئی انہیں آسانی سے سمجھ سکے۔ ایپ میں نئی تصاویر، اینیمیشن اور قوانین کی خصوصی کوئز بھی شامل ہے۔