- Advertisement -
کیف۔ 26 مئی (اے پی پی) روس میں قید یوکرین کی خاتون پائلٹ نادیجدا ساوشینک قیدیوں کے تبادلے کے ایک معاہدے کے تحت رہائی پانے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق وہ گزشتہ دو برس سے روسی قید میں تھیں۔ ا±ن کی رہائی اور آمد سے قبل یوکرینی صدر پیٹرو پوروشینکو نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا تھا کہ صدارتی ہوائی جہاز خاتون پائلٹ کو یوکرین لائے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6394
- Advertisement -