Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

قوام متحدہ
اقوام متحدہ۔24اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ کے ادارہ بر ائے موسمیاتی تبدیلی نے کہا ہے کہ براعظم ایشیا 2023ء کے دوران ماحولیاتی تبدیلیوں اور شدید موسم سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ۔ورلڈ میٹرولوجیکل کی تازہ رپورٹ کے مطابق موسم، آب و ہوا اور پانی سے متعلق خطرات...
Mass graves in Gaza
اقوام متحدہ۔24اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اجتماعی قبروں کے بارے میں پریشان کن رپورٹس سامنے آرہی ہیں جن میں فلسطینی شہریوں کی لاشیں کے مبینہ طور پر برہنہ حالت میں اور ان کے ہاتھ بندھے ہوئے پائے گئے ہیں، جس سے محصور غزہ...
Iranian Foreign Minister Hossein Amir Abdullahian
تہران۔24اپریل (اے پی پی):ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یورپی یونین کی جانب سے اسرائیل کے حملے کے پیش نظر اپنے دفاع کے حق کو استعمال کرنے کے پر ایران پر مزید غیر قانونی پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق...
Gaza
ریاض۔24اپریل (اے پی پی):سعودی عرب نے غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے جاری سنگین جنگی جرائم کی مذمت کی ہے۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے بیان میں غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے جاری سنگین جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے زوردیا...
Additional Foreign Secretary Rizwan Saeed Sheikh
اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (مشرق وسطیٰ)رضوان سعید شیخ سے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے صحافیوں کے وفد نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزارت خارجہ کے مطابق انہوں نے وفد کو دونوں ممالک کے ساتھ پاکستان کے مضبوط دوطرفہ تعلقات پر بریفنگ دی اور...
great playwright and poet Shakespeare
اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منگل کومنائی گئی ۔23 اپریل 1616 کو ناموَر شاعر اور ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر نے اس دنیا کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہا تھا۔ شیکسپیئر کو برطانیہ کا عظیم تخلیق کار مانا جاتا ہے...
بیجنگ۔23اپریل (اے پی پی):چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے صوبہ شان ڈونگ کے جاری اورینٹیشن دورے کے موقع پر لینئی شہر کا دورہ کیا اور میونسپل رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں تبادلہ خیال کیا۔انہون نے لینئی میں تجارت اور سرمایہ کاری سمپوزیم سے خطاب کیا اور مختلف...
ریاض۔23اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی ہم منصب گرانٹ شیپس نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور خطے میں فوجی کشیدگی، اس کے اثرات اور اس پر قابو پانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اردو نیوز کے مطابق دونوں وزرائے دفاع...
چین
بیجنگ۔23اپریل (اے پی پی):چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے فوشان شہر میں بحری جہاز پل سے ٹکرا گیا جس کے باعث 4 افراد لاپتہ ہو گئے۔ شنہوا نے فوشان شہر کے ایمرجنسی مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ رات کو اس وقت پیش آیا جب بحری...
Malaysia
کوالالپمور۔23اپریل (اے پی پی):ملائیشیا کی ریاست پیراک میں 2فوجی ہیلی کاپٹرز میں دوران پرواز تصادم کے نتیجے میں 10 افرادمارے گئے۔ شنہوا کے مطابق ملائیشیا کی بحری فوج نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق منگل کی صبح9 بج کر 32 منٹ...

تازہ خبریں