Election day banner
Mirza Muhammad Afridi
اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے کہا ہے کہ آج پورا ملک سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعہ پر سراپا احتجاج ہے، اس قسم کے واقعات کی روک تھام کیلئے تمام ممالک کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔سینیٹ...
وفاقی حکومت ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اور فوری اقدامات کر رہی ہے،گورنر پنجاب
ملتان۔ 07 جولائی (اے پی پی):گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی بحران سے کافی حد تک نکل آیا ہے،وفاقی حکومت ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اور فوری اقدامات کر رہی ہے،ایماندار اور محنتی قیادت پاکستان کو مسائل سے نکالنے کے لیے بہت...
چیئرمین سینیٹ سے میر چنگیز خان جمالی کی ملاقات
اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ آج پوری قوم سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعہ پر سراپا احتجاج ہے ،اس طرح کے واقعات دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ناقابل برداشت تکلیف کا باعث ہیں اور اس کی...
اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پانچ گولڈ میڈل جیتنے والے حافظ آباد کے قابل اور محنتی نوجوان محسن علی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قابل رشک اور قابل فخر محمد محسن علی کی کامیابی کی کہانی ہی نہیں بلکہ...
اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز لوئس نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی جس میں پاکستان کے ساتھ آئی ایم ایف کے سٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے...
اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت وتوانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا معاہدہ کیا، توڑا، خلاف ورزی کی، معاہدہ معطل کیا اور آئی ایم ایف سے ملاقات کا جشن صرف آپ جیسے سازشی اور جھوٹے ہی منا سکتے ہیں ،آئی...
اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں گزشتہ چند دنوں کے دوران مون سون کی ریکارڈ بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال سے فوری طور پر نمٹنے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور پنجاب کے دیگر افسران کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ جمعہ...
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
لاہور۔ 07 جولائی (اے پی پی):وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین الامذاہب ہم آہنگی و مشرقی وسطیٰ، چیئر مین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ناموس رسالتﷺ اور قرآن کریم کی عظمت پر کوئی سمجھو تہ نہیں ہوگا، نہ صرف پاکستان بلکہ پوری...
World Bank
اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):عالمی بینک نے بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات تک رسائی کو بڑھانے اور صوبہ خیبر پختونخوا کے منتخب اضلاع میں شہریوں پر مبنی خدمات کی فراہمی کو بڑھانے میں مدد کے لیے 46 ملین ڈالر کی منظوری دی ہے۔ورلڈ بینک کے بورڈ...
اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی افراد کو مالی طور پر بااختیار بنانے کے لیے سرکاری اور نجی شعبوں میں روزگار دلانے کی کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مارکیٹ میں مختلف ملازمتوں کے لیے خصوصی افراد کی...

تازہ خبریں