Election day banner
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے صحافی ارشد شریف کے انتقال پر دکھ اورافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیا میں ارشدشریف کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے۔ پیرکو وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ واقعے سے متعلق حقائق جاننے...
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):قومی کمیشن برائے حقوق اطفال (این سی آر سی) کا مشاورتی اجلاس پیر کو یہاں این سی آر سی کی چیئرپرسن افشاں تحسین کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں قومی کمیشن برائے حقوق اطفال ایکٹ 2017ء (این سی آر سی ایکٹ 2017ء) میں مجوزہ ترامیم...
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر آج پیرسے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے ۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج سعودی عرب کے دارالحکومت...
کراچی۔24اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے محکمہ تخفیف غربت وسماجی تحفظ اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی رہنماء شازیہ عطا مری نے سینیئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی...
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے ہندو برادری کو دیوالی کے تہوار کی مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتیں پاکستان کی طاقت ہیں،ملکی ترقی میں ان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں ۔ پیرکو اپنے تہنیتی ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہندو برادری کو ان کے ’روشنیوں...
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےصحافی ارشد شریف کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انتقال پاکستان اور صحافت کا بہت بڑا نقصان ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے مرحوم کیلئے مغفرت کی دعا کی۔انہوں...
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے صحافی ارشد شریف کی ناگہانی موت پر دلی دکھ اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ انہیں ارشد شریف کی موت پر گہرا دکھ ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو...
National Institute of Health
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 389 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پیر کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ  این آئی ایچ  کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 389 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں...
آئی ایس پی آر
راولپنڈی۔23اکتوبر (اے پی پی):سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقے شلوبر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری...
بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چینی صدر شی جن پنگ کو ایک مرتبہ پھر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا ( سی پی سی ) کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا...

تازہ خبریں