Election day banner
کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تکمیل سے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی، دھرنوں نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا، وزیراعظم شہباز شریف کا کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کے دورہ کے موقع پر ورکرز اور چینی میڈیا سے خطاب
اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تکمیل سے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی، دھرنوں نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا، اب وقت آ گیا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق...
اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا، مذاکرات اور معاہدے کی خبر بے بنیاد ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے...
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں اور متعلقہ ادارے شہروں کو صاف ستھرا بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں،حمزہ شہباز
لاہور۔25مئی (اے پی پی):وزیراعلی حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی دھرنے سے بھاگ گئے ہیں، خان صاحب کدھر ہیں وہ 20 لاکھ لوگ جو آپ نے لے کر آنے تھے، یہ دھرنے سے اب جلسے پر آگئے ہیں ، یہ جلسے...
عوام نے پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کی کال کو مسترد کر دیا، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد، 25 مئی (اے پی پی)::وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عوام نے ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی لانگ مارچ کی کال کو مسترد کر دیا ہے۔بدھ کو نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشرے...
وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ
اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے گلگت بلتستان و امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا حق ہے، ملک کو سیاسی بحران سے بچانے کیلئے عدالتی احکامات کا احترام کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو...
سپریم کورٹ
اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو تحریک انصاف کو ایچ نائن گراؤنڈ میں جلسے کیلئے جگہ فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی سرکاری و نجی املاک کو نقصان نہ پہنچانے کی یقین دہانی پر جلسہ کرنے کی اجازت دی ہے ۔ عدالت...
اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی تین بج چکے ہیں، کہاں ہے 20لاکھ لوگوں کا انقلاب جو ڈی چوک آنا تھا،عمران خان پانچ، چھ ہزار کارکنوں کے ساتھ صوابی انٹرچینج پر لوگوں کا انتظار کر رہے ہیں جبکہ لاہور میں بتی...
پاک فضائیہ کے 7 ائیر آفیسرز کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے ٹریننگ مشن کے دوران میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب ہو گیا جبکہ زمین پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ملاقات
اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں وزیر مملکت حنا ربانی کھر اور...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات،باہمی تعاون کی صورتحال کا جائزہ لیا
اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی)کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نائف فلاح ایم الحجراف سے بدھ کو ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کی،دونوں رہنمائوں نے تنظیم کے پاکستان کے ساتھ تعاون کی صورتحال...

تازہ خبریں