Election day banner
Asian Development Bank
اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ممکنہ فوائد سے استفادہ کرنے ، برآمدات میں اضافہ اور حکومت کی مالیاتی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے بعض پالیسی اقدامات کی تجاویز دی ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے اقتصادی راہداری کی...
اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے وزیراعظم پاکستان کے دورہ چین کو دونوں ممالک کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان افغانستان کے حوالے سے بھی وسیع تر تبادلہ خیال...
اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو پاک چین دوستی کی لازوال دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے،ہمارا مشن سی پیک کے ذریعے سرمایہ کاری کو...
اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فوری حل ہونا چاہئیے،ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،پورے پاکستان اور دنیا میں بسنے والے پاکستانیوں کے دلوں میں کشمیر بستا ہے،پاکستان نے ہر فورم پر...
اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے ۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاو نگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وفد میں وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیرِ خزانہ شوکت فیاض ترین، وزیرِ...
اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 42 اموات ہوئیں۔ملک بھر میں سب سے زیادہ اموات پنجاب کےبعد خیبرپختونخوا میں ریکارڈ کی گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک...
پاکستان پانی کی قلت کا شکار 10ممالک میں شامل ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی واٹر کانفرنس کے حوالے سے بریفنگ
اقوام متحدہ۔3فروری (اے پی پی):اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندب اور جی 77 اور چین کے گروپ کے چیئرمین منیر اکرم نے کورونا وبا سے بحالی کے لیے ترقی پذیر ممالک کے پاس ضروری مالی گنجائش یقینی بنانے پر زور دیا ہے ۔ہم اس بات کی تصدیق کرتے...
اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران چین کے صدر اور وزیراعظم سمیت مختلف کاروباری شخصیات کو پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کرنے کے لئے کتاب پیش کی جائے گی ۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے...
اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موثر اور فعال بلدیاتی نظام ملکی ترقی کا ضامن ہوتا ہے، فعال بلدیاتی نظام کے ذریعے عوام کے بیشتر مسائل ان کی دہلیز پر حل کئے جا سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو پنجاب...
لاہور۔3فروری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ورچوئل یونیورسٹی ڈیجیٹل پاکستان بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، ہمیں آئی ٹی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی بنیادی تعلیم پر فوکس کرنا چاہیے، نوجوانوں کو سائبر سکیورٹی ٹریننگ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، سائبر...

تازہ خبریں